hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3757

.

كنز العمال

3757
Kanz al-Ummal
3757 – "اللهم أغنني بالعلم، وزيني بالحلم، وأكرمني بالتقوى وجملني بالعافية". "الرافعي عن ابن عمر".
3757: اللہم اغننی بالعلم، وزینی بالحلم، واکرمنی بالتقوی وجملنی بالعافیۃ۔
ترجمہ : اے اللہ ! مجھے علم کی دولت سے مالا مال کر، حلم و بردباری کے ساتھ مجھے رونق بخش، تقوی و پرہیزگاری کے ساتھ مجھے معزز کر۔ (اور عافیت و امن کے ساتھ مجھے خوبصورتی بخش) ۔ (الرافعی عن ابن عمر (رض))