hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3770

.

كنز العمال

3770
Kanz al-Ummal
3770 – "اللهم إني أعيذهم بك من الكفر والضلالة والفقر الذي يصيب بني آدم". "طب عن بلال بن سعد عن أبيه".
3770: اللہم انی اعیذھم بک من الکفر والضلالۃ والفقر الذی یصیب بنی آدم۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں ان کو تیری پناہ میں دیتا ہوں کفر سے، گمراہی سے، اور بنی آدم کو پہنچنے والے فقر و فاقہ سے۔ (الکبیر للطبرانی عن بلال بن سعد عن ابیہ)