hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37809

.

كنز العمال

37809
Kanz al-Ummal
37799- عن محمد بن المنكدر قال: مر عمر بن الخطاب في المقبرة وأناس يحفرون لزينب بنت جحش في يوم حار فقال: لو أني ضربت عليهم فسطاطا! فضرب عليهم فسطاطا، فكان أول فسطاط ضرب على قبر."ابن سعد".
٣٧٧٩٦۔۔۔ محمد بن منکدر سے مردی ہے کہ حضرت عمر (رض) بن خطاب (رض) قبرستان سے گزرے تو کچھ لوگ زینب بنت جحش (رض) کی قبر کھود رہے تھے دن انتہائی گرم تھا آپ نے لوگوں کو دیکھ کر فرمایا : کاش میں ان پر خیمہ نصب کرادیتا پھر آپ نے ان پر خیمہ نصب کرادیا اور قبر پر نصب کیا جانے والا یہ پہلا خیمہ تھا۔ (رواہ ابن سعد)