hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37992

.

كنز العمال

37992
Kanz al-Ummal
37980- عن علي أن رسول الله صلى الله عليه وسلم خطب الناس ذات يوم: "ألا! إن الأمراء من قريش ما أقاموا بثلاث: ما حكموا فعدلوا وما عاهدوا فوفوا، وما استرحموا فرحموا، فمن لم يفعل ذلك فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين". "ع".
٣٧٩٨٠۔۔ حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک دن لوگوں کو خطبہ دیا اور فرمایا :
خبردار سن لو ! حاکم وقت قریش میں سے رہیں جب تک وہ تین باتوں کو قائم رکھیں جب بھی فیصلہ کریں عدل کریں، جب بھی عہد و پیمان کریں پورا کریں اور جب بھی ان سے رحم کی اپیل کی جائے وہ رحم کریں پس جو ایسا نہ کریں ان پر اللہ کی اور ملائکہ کی اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔ (مسند ابی یعلی)