hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38003

.

كنز العمال

38003
Kanz al-Ummal
37991- "مسند أبي موسى" قام رسول الله صلى الله عليه وسلم على باب فيه نفر من قريش فقال: "إن هذا الأمر في قريش". "ش".
٣٧٩٩١۔۔۔ (مسند ابی موسیٰ ) فرماتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک (گھر کے ) دروازے پر کھڑے ہوئے جس میں قریش کی ایک جماعت تھی فرمایا : یہ دین قریش میں رہے گا۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)