hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38010

.

كنز العمال

38010
Kanz al-Ummal
37998- "مسند عثمان" عن سالم بن أبي الجعد قال: قال عثمان: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم يكرم بني هاشم."خط في الجامع".
٣٧٩٩٨۔۔۔ (مسند عثمان) سالم بن ابوالجعد سے روایت ہے فرمایا : کہ حضرت عثمان (رض) نے فرمایا : کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بنی ہاشم کی عزت کیا کرتے تھے۔
(خطیب فی الجامع) چونکہ بنی ہاشم نے اس وقت بھی رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ساتھ دیا جب کہ یہ سب لوگ اسلام سے سرفراز نہیں ہوئے تھے اور آپ کے ساتھ شعب ابی طالب میں محصورونظر بند رہے۔ (عامر تقی ندوی)