hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3808

.

كنز العمال

3808
Kanz al-Ummal
3808 – "اللهم إني أستغفرك وأتوب إليك، فتب علي إنك أنت التواب الغفور". "ط عن ابن عمر".
3808: اللہم انی استغفرک واتوب الیک۔ فتب علی انک انت التواب الغفور۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں تجھ سے استغفار کرتا ہوں اور تیری جناب میں توبہ کرتا ہوں پس میری توبہ قبول فرما بیشک تو ہی توبہ قبول کرنے والا ہے اور مغفرت فرمانے والا ہے۔ (السنن للدارقطنی عن ابن عمر (رض))