hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3813

.

كنز العمال

3813
Kanz al-Ummal
3813 – "اللهم اجعل حبك أحب الأشياء إلي، واجعل خشيتك أخوف الأشياء عندي، واقطع عني حاجات الدنيا بالشوق إلى لقائك وإذا أقررت أعين أهل الدنيا من دنياهم، فأقر عيني من عبادتك". "حل عن الهيثم بن مالك الطائي".
3813: اللہم اجعل حبک احب الاشیاء الی، واجعل خشیتک اخوف الاشیاء عندی۔ واقطع عنی حاجات الدنیا بالشوق الی لقائک واذا اقررت اعین اھل الدنیا من دنیاہم فاقر عینی من عبادتک۔
ترجمہ : اے اللہ ! اپنی محبت مجھے تمام محبوب چیزوں سے زیادہ کردے، اپنے خوف کو تمام چیزوں سے زیادہ خوفزدہ کردے، تیری ملاقات کے شوق سے دنیا کی تمام خواہشات مجھ سے ختم کردے، اور جب تو اہل دنیا کی آکھیں ان کی دنیا کے ساتھ ٹھنڈی کرے تو میری آنکھیں اپنی عبادت سے ٹھنڈی کردے۔ حلیۃ الاولیاء عن الھیثم بن مالک الطائی۔