hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38137

.

كنز العمال

38137
Kanz al-Ummal
38125 عن علي أنه خطب فقال : من زعم أن عندنا شيئا نقرؤه إلا كتاب الله وهذه الصحيفة صحيفة فيها أسنان الابل وأشياء من الجراحات فقد كذب ، وفيها أن رسول الله صلى الله عليه وسلم حرم ما بين عير إلى ثور (ش ، حم).
٣٨١٢٥۔۔۔ حضرت علی (رض) سے روایت ہے انھوں نے خطبہ دیا، فرمایا : جو شخص یہ لکھتا ہے کہ ہمارے پاس کتاب اللہ اور اس تحریر کے سوا کچھ ہے جسے ہم پڑھتے ہیں تو اس نے جھوٹ بولا، اس تحریر میں اونٹوں کی عمریں اور قصاص کی تفصیلات ہیں، نیز اس میں ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مقام عیر اور ثور کے درمیانی علاقہ کو حرم قرار دیا ہے۔ (ابن ابی شبیہ، مسند احمد)