hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38158

.

كنز العمال

38158
Kanz al-Ummal
38146 عن سهل بن حنيف قال : أومى النبي صلى الله عليه وسلم إلى المدينة فقال : إنها حرام آمن (ش).
٣٨١٤٦۔۔۔ سہل بن حنیف (رض) سے روایت ہے فرمایا : کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مدینہ کی طرف اشارہ کرتے فرمایا : یہ امن والا حرم ہے۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)