hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38165

.

كنز العمال

38165
Kanz al-Ummal
38153 عن حبيب الهذلي أن أبا هريرة قال : لو رأيت الوعول تجرش ما بين لابتيها ما هجتها ، وقال : حرم رسول الله صلى الله عليه وسلم شجرها أن يعضد أو يخبط (ابن جرير).
٣٨١٥٣۔۔۔ حبیب ھذلی سے روایت ہے کہ حضرت ابو ہریرہ (رض) نے فرمایا : میں نے مدینہ کے دونوں اطراف کے مابین علاقہ کو حرم قراردیا ہے۔ پھر آپ نے بنی حارثہ سے فرمایا اور وہ لوگ حرہ کے دامن میں آباد تھے، اے بنی حارثہ ! مجھے تم لوگ حرم مدنی سے باہر نظر آتے ہو ! ؟ پھر فرمایا : بلکہ تم اسی میں ہو، بلکہ تم اسی میں ہو۔ (رواہ ابن جریر)