hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3817

.

كنز العمال

3817
Kanz al-Ummal
3817 – "اللهم إني أعوذ بك من الشك بعد اليقين، وأعوذ بك من شر الشيطان الرجيم، وأعوذ بك من عذاب يوم الدين". "ابن صصري في أماليه عن البراء".
3817: اللہم انی اعوذ بک من الشک بعد الیقین، و اعوذبک من شر الشیطان الرجیم، واعوذبک من عذاب یوم الدین۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں یقین کے بعد شک میں پڑنے سے، تیری پناہ مانگتا ہوں شیطان مردود سے اور تیری پناہ مانگتا ہوں قیامت کے دن کے عذاب سے۔ (ابن صصری فی امالیہ عن البراء (رض))