hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38362

.

كنز العمال

38362
Kanz al-Ummal
38350- "بعثت أنا والساعة كهذه، إن كادت لتسبقني." حم وسمويه، ص - عن عبد الله بن بريدة عن أبيه".
٣٨٣٥٠۔۔۔ میں اور قیامت یوں بھیجے گئے ہیں جیسے یہ (انگلی) اس کے قریب ہے، ہوسکتا ہے وہ مجھ سے سبقت لے جائے۔ (مسند احمد، سمویہ، سعید بن منصور عن عبداللہ بن بریدہ عن ابیہ)