hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38364

.

كنز العمال

38364
Kanz al-Ummal
38352- "بعثت أنا والساعة هكذا، فسبقتها كما سبقت هذه هذه." طب - عن أبي جبيرة بن الضحاك الأنصاري".
٣٨٣٥٢۔۔۔ میں اور قیامت اس طرح بھیجے گئے ہیں میں اس سے یوں سبقت لے گیا جیسے یہ (انگلی) اس (انگلی) سے سبقت لے گئی ہے۔ طبرانی فی الکنی عن ابی جبیرۃ بن الضحاک الانصاری)