hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38446

.

كنز العمال

38446
Kanz al-Ummal
38434- "لا يذهب الليل والنهار حتى تعبد اللات والعزى ثم يبعث الله ريحا طيبة فيتوفى كل من كان في قلبه مثقال حبة من خردل من إيمان، فيبقى من لا خير فيه فيرجعون إلى دين آبائهم." م - عن عائشة"
٣٨٤٣٤۔۔۔ رات دن یوں ہی گزرتے رہیں گے یہاں تک کہ لات وعزی کی پرستش کی جانے لگی۔ پھر اللہ تعالیٰ ایک اچھی ہوا بھیجے گا جو ہر اس شخص کی روح قبض کرلے گی جس کے دل میں رائی برابر بھی ایمان ہوگا۔ پھر ایسے لوگ رہ جائیں گے جن میں ذرا خیروبھلائی نہیں ہوگی اور وہ اپنے اباء و اجداد کا دین اختیار کرلیں گے۔ (مسلم عن عائشۃ)