hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38449

.

كنز العمال

38449
Kanz al-Ummal
38437- "والذي نفسي بيده! لا تقوم الساعة حتى تكلم السباع الإنس، وحتى يكلم الرجل عذبة سوطه وشراك نعله، ويخبره فخذه بما يحدث أهله بعده." حم، ت، ك، حب - عن أبي سعيد".
٣٨٤٣٧۔۔۔ اس ذات کی قسم ! جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ درندے انسانوں سے باتیں کریں گے، اور آدمی سے اس کے کوڑے کی گرہ اور اس کے جوتے کا تسمہ گفتگو کرے گا۔ اور اس کی ران اسے بتادے گی اس کے گھر والوں نے اس کے بعد کیا کیا۔ (مسند احمد، ترمذی، حاکم، ابن حبان عن ابی سعید)