hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38460

.

كنز العمال

38460
Kanz al-Ummal
38448- "تكون هدنة على دخن - قلوب لا تعود على ما كانت عليه - ثم تكون دعاة الضلالة، فإن رأيت يومئذ خليفة الله في الأرض فالزمه وإن نهك جسمك وأخذ مالك، وإن لم تره فاضرب في الأرض ولو أن تموت وأنت عاض بجذل شجرة." حم، د - عن حذيفة"
٣٨٤٤٨۔۔۔ مکروفساد پر صلح ہوگی۔ دل جیسے پہلے تھے ویسے نہ ہوں گے۔ پھر گمراہی کی دعوت دینے والے ہوں گے، اس دن اگر تمہیں زمین میں اللہ تعالیٰ کا کوئی خلیفۃ (المسلمین) نظر آئے تو اس سے مل جانا، اگرچہ وہ تمہارا جسم سزا سے زخمی کردے اور تیرا مال لے لے، اور اگر وہ تجھے نظر نہ آئے تو زمین میں نکل جانا اگرچہ تمہاری موت اس حالت میں ہو کہ تم کسی درخت کاتنا چبا رہے ہو۔ (مسند احمد، ابوداؤد، عن حذیفۃ)