hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38482

.

كنز العمال

38482
Kanz al-Ummal
38470- "من اقتراب الساعة أن يرى الهلال قبلا فيقال: لليلتين، وأن تتخذ المساجد طرقا، وأن يظهر موت الفجأة." طس - عن أنس".
٣٨٤٧٠۔۔۔ یہ قرب قیامت کی علامت ہے کہ چاند آمنے سامنے دکھائی دے، کوئی کہے گا : دوراتوں کے لیے ہے، مسجدوں کو راستہ بنالیا جائے، اور اچانک کی موت ظاہر ہونے لگے۔ (طبرانی فی الاوسط عن انس)
کلام :۔۔۔ (الشذرۃ ١٠٣٢، کشف الخفائت ١٥٤٥۔