hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38487

.

كنز العمال

38487
Kanz al-Ummal
38475- "ليأتين على الناس زمان يكذب فيه الصادق ويصدق الكاذب، ويخون الأمين ويؤتمن الخؤون، ويشهد المرء ولم يستشهد، ويحلف وإن لم يستحلف، ويكون أسعد الناس بالدنيا لكع ابن لكع لا يؤمن بالله ورسوله." طب - عن أم سلمة".
٣٨٤٧٥۔۔۔ لوگوں پر ایسا زمانہ ضرور آئے گا جس میں سچے کو جھوٹا اور جھوٹے کو سچا امین کو خائن اور خیانت کرنے والے کو دیانت دار سمجھا جانے لگے آدمی سے گواہی طلب نہ کی جائے پھر بھی گواہی دے، قسم نہ لی جائے پھر بھی قسم کھائے اور لئیم بن لئیم جس کا اللہ ورسول پر ایمان نہ ہو وہ دنیا کا نیک بخت آدمی بن جائے۔ (طبرانی عن ام سلمۃ)
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٤٨٦٥۔