hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38492

.

كنز العمال

38492
Kanz al-Ummal
38480- "يذهب الصالحون الأول فالأول، وتبقى حثالة كحثالة الشعير أو التمر لا يباليهم الله تعالى بالة." حم، خ - عن مرداس الأسلمي"
٣٨٤٨٠۔۔۔ نیک لوگ ایک ایک کرکے ختم ہوجائیں گے، اور بےکار لوگ ایسے رہ جائیں گے جیسے جو اور کھجور کا بےکار حصہ رہ جاتا ہے جن کی اللہ کو ذرا پروا نہیں ہوگی۔ (مسند احمد، بخاری عن مرداس الاسلمی)