hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38495

.

كنز العمال

38495
Kanz al-Ummal
38483- "ليأتين على الناس زمان يطوف الرجل فيه بالصدقة من الذهب ثم لا يجد أحدا يأخذها منه، ويرى الرجل الواحد يتبعه أربعون امرأة يلذن به من قلة الرجال وكثرة النساء." ق - عن أبي موسى"
٣٨٤٨٣۔۔۔ لوگوں پر ایسا زمانہ ضرور آئے گا جس میں آدمی اپنی سونے کی زکوۃ لے کر پھرے گا پھر اسے وصول کرنے والا نہیں پائے گا۔ ایک آدمی نظر آئے گا جس کے پیچھے چالیس عورتیں لگی ہوں گی، مردوں کی کمی اور عورتوں کی کثرت کی وجہ سے اس سے پناہ مانگ رہی ہوں گی۔ (مسلم عن ابی موسیٰ )