hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38622

.

كنز العمال

38622
Kanz al-Ummal
38610- "يخرب الكعبة ذو السويقتين من الحبشة ويسلبها حليتها ويجردها من كسوتها ولكأني أنظر إليه أصيلع أفيدع يضرب عليها بمسحاته ومعوله." حم - عن ابن عمرو".
٣٨٦١٠۔۔۔ کعبہ کو باریکی پنڈلیوں والا حبشی خراب کرے گا اس کا زیور چھین لے گا اور اسے غلافوں سے خالی کردے گا، میں گویا دیکھ ہوں کہ وہ اپنی کدال اور اوزار اس پر ماررہا ہے اس کا سر آگے گنجا اور اس کے اعضاء ٹیڑھے ہیں۔ (مسند احمد عن ابن عمرو)