hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38628

.

كنز العمال

38628
Kanz al-Ummal
38616- "كأني بنساء بني فهر يطفن بالخزرج تصطفق ألياتهن مشركات." حم - عن ابن عباس".
٣٨٦١٦۔۔۔ گویا مجھے بنی فہر کی عورتیں خزرج کا طواف کرتی نظر آرہی ہیں ان کی سرینیں ڈھلک رہی ہیں وہ مشرک ہیں۔ (مسند احمد عن ابن عباس)