hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38639

.

كنز العمال

38639
Kanz al-Ummal
38627- "ضاف ضيف رجلا من بني إسرائيل وفي داره كلبة مجح 2 فقالت الكلبة: والله لا أنبح ضيف أهلي فعوى جراؤها في بطنها، قيل: ما هذا فأوحى الله عز وجل إلى رجل منهم: هذا مثل أمة تكون من بعدكم يقهر سفهاؤها حلماءها." حم - عن ابن عمرو".
٣٨٦٢٧۔۔۔ ایک شخص کسی بنی اسرائیلی کے ہاں مہمان ہوا، اس کے گھر میں ایک حاملہ کتیا تھی وہ کہنے لگی : اللہ کی قسم ! میں اپنے مالکوں کے مہمان کو نہیں بھونکوں گی، تو اس کے پیٹ کا بچہ غرانے لگا، کسی نے کہا : یہ کیا : تو اللہ تعالیٰ نے ان میں سے کسی شخص کی طرف وحی بھیجی : یہ اس امت کی مثال ہے جو تمہارے بعد ہوگی اس کے بیوقوف لوگ اپنے عقلمندوں کو ڈانٹیں گے۔ (مسند احمد عن ابن عمرو)
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع ٣٥٨٣۔