hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38668

.

كنز العمال

38668
Kanz al-Ummal
38656- "لا يزداد الأمر إلا شدة، ولا الدنيا إلا إدبارا، ولا الناس إلا شحا، ولا تقوم الساعة إلا على شرار الناس، ولا مهدي إلا عيسى ابن مريم." هـ، ك - عن أنس"
٣٨٦٥٦۔۔۔ حکومت میں سختی ہی ہوگی، دنیا پیٹھ ہی پھیرے گی اور لوگ آئے دن بخیل ہی ہوں گے اور قیامت برے لوگوں پر ہی برپا ہوگی اور مہدی عیسیٰ (علیہ السلام) ہی ہیں۔ (ابن ماجہ، حاکم عن انس)