hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38670

.

كنز العمال

38670
Kanz al-Ummal
38658- "يقتتل عند كنزكم هذا ثلاثة كلهم ابن خليفة، ثم لا يصير إلى واحد منهم، ثم تطلع الرايات السود من قبل المشرق فيقتلونكم قتلا لم يقتله قوم، فإذا رأيتموه فبايعوه ولو حبوا على الثلج فإنه خليفة الله المهدي." هـ، ك - عن ثوبان".
٣٨٦٥٨۔۔۔ تمہارے اس خزانے کے پاس تین آدمی آپس میں جنگ کریں گے تینوں خلیفہ کے بیٹے ہوں گے، وہ کسی کو نہیں ملے گا، اس کے بعد سیاہ جھنڈے مشرق کی جانب سے نمودار ہوں گے، وہ تمہیں ایسے قتل کریں گے کہ کسی کو قوم نے ایسا قتل نہیں کیا، پس تم اگر اسے دیکھ لو تو اس کے ہاتھ پر بیعت کرلینا اگرچہ برف پر گھٹنوں کے بل چلنا پڑے کیونکہ وہ اللہ کی طرف سے خلیفہ مہدی ہوگا۔ (ابن ماجہ، حاکم عن ثوبان)
کلام :۔۔۔ ضعیف ابن ماجہ ٨٨٧، الضعیفۃ ٨٥۔