hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38677

.

كنز العمال

38677
Kanz al-Ummal
38665- "المهدي أجلى الجبهة، أقنى الأنف، يملأ الأرض قسطا وعدلا كما ملئت جورا وظلما، يملك سبع سنين." د، ك - عن أبي سعيد"
٣٨٦٦٥۔۔۔ مہدی روشن پیشانی والا، تنگ نتھنوں اور درمیان سے اونچی ناک والا ہوگا، زمین کو عدل و انصاف سے بھرڈالے گا جیسے وہ ظلم و ستم سے بھری پڑی ہے وہ سات سال حکومت کرے گا۔ (ابوداؤد، حاکم، عن ابی سعید)