hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38685

.

كنز العمال

38685
Kanz al-Ummal
38673- "منا الذي يصلي عيسى ابن مريم خلفه." أبو نعيم في كتاب المهدي - عن أبي سعيد".
٣٨٦٧٣۔۔۔ وہ ہمارے خاندان کا شخص ہوگا جس کی اقتداء میں عیسیٰ بن مریم (علیہ السلام) نماز پڑھیں گے۔ (ابونعیم فی کتاب المھدی عن ابی سعید)