hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38688

.

كنز العمال

38688
Kanz al-Ummal
38676- "لو لم يبق من الدنيا إلا يوم لطول الله تعالى ذلك اليوم حتى يبعث فيه رجل من أهل بيتي، يواطيء اسمه اسمي واسم أبيه أسم أبي، يملأ الأرض قسطا وعدلا كما ملئت ظلما وجورا." د - عن ابن مسعود"
٣٨٦٧٦۔۔۔ اگر دنیا کا ایک دن بھی رہا تو اللہ تعالیٰ اسے لمبا کردیں گے یہاں تک کہ میرے گھرانے کا ایک شخص بھیجا جائے گا جس کا نام اور اس کے والد کا نام میرے نام اور میرے والد کے نام جیسا ہوگا وہ زمین کو عدل و انصاف سے بھردے گا جیسے وہ ظلم وستم سے بھر گئی۔ (ابوداؤد عن ابن مسعود)