hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38701

.

كنز العمال

38701
Kanz al-Ummal
38689- "لا تذهب الدنيا حتى يبعث الله تعالى رجلا من أهل بيتي يواطيء اسمه اسمي واسم أبيه اسم أبي، فيملأ الأرض عدلا وقسطا كما ملئت ظلما وجورا." طب، قط في الأفراد، ك - عن ابن مسعود".
٣٨٦٨٩۔۔۔ جب تک میرے گھرانے کا ایک شخص اللہ تعالیٰ نہیں بھیج دیتا ہے جو میرا ہم نام اور اس کا والد میرے والد کے ہم نام ہوگا دنیا ختم نہیں ہوگی۔ وہ زمین کو عدل و انصاف سے بھردے گا جیسے وہ ظلم وستم سے بھرگئی۔ (طبرانی، دارقطنی فی الافراد، حاکم عن ابن مسعود)