hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 38765

.

كنز العمال

38765
Kanz al-Ummal
38753- "ألا أحدثكم حديثا عن الدجال ما حدث به نبي قومه! إنه أعور وإنه يجيء معه تمثال الجنة والنار فالتي يقولها إنها الجنة هي النار، وإني أنذركم كما أنذر به نوح قومه." ق - عن أبي هريرة".
٣٨٧٥٣۔۔۔ کیا میں تم سے دجال کی وہ بات بیان نہ کروں جو کسی نبی نے اپنی امت سے نہیں کی، وہ کانا ہوگا وہ آئے گا تو اس کے ساتھ جنت و دوزخ کی صورت ہوگی جسے وہ جنت کہے گا وہ دوزخ ہے (اور جسے دوزخ کہے گا وہ جنت) میں تمہیں ایسے ڈراتا ہوں جیسے نوح (علیہ السلام) نے اپنی قوم کو ڈرایا۔ (بیھقی عن ابوہریرہ )