hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3877

.

كنز العمال

3877
Kanz al-Ummal
3877 – "من قال في يوم مائة مرة: لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير، لم يسبقه أحد كان قبله ولا يدركه كان بعده إلا من عمل عملا أفضل من عمله". "حم ك عن ابن عمرو".
3877: جس نے ایک دن میں سو مرتبہ پڑھا :
لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ، لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شیء قدیر۔
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، ساری بادشاہت اسی کی ہے، اور اسی کے لیے تمام تعریفیں ہیں اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
کوئی شخص اس سے آگے نہیں نکل سکتا اس سے پہلے ہو یا بعد میں، سوائے اس شخص کے جو اس سے افضل عمل کرے۔ (مسند احمد، مسترک الحاکم عن ابن عمرو) ۔