hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3879

.

كنز العمال

3879
Kanz al-Ummal
3879 – "من قال: الحمد لله الذي تواضع كل شيء لعظمته والحمد لله الذي ذل كل شيء لعزته والحمد لله الذي خضع كل شيء لملكه والحمد لله الذي استسلم كل شيء لقدرته، فقالها يطلب بها ما عنده كتب الله له بها ألف حسنة، ورفع له بها ألف درجة، ووكل به سبعين ألف ملك يستغفرون له إلى يوم القيامة". "طب وابن عساكر عن ابن عمر" وفيه أيوب بن نهيك منكر الحديث.
3879: جس نے یہ پڑھا : الحمد لله الذي تواضع کل شيء لعظمته والحمد لله الذي ذل کل شيء لعزته والحمد لله الذي خضع کل شيء لملکه والحمد لله الذي استسلم کل شيء لقدرته فقالها يطلب بها ما عنده كتب اللہ له بها ألف حسنة ورفع له بها ألف درجة ووکل به سبعين ألف ملک يستغفرون له إلى يوم القيامة
۔
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس کی عظمت کے آگے ہر چیز سرنگوں ہے، تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس کی عزت کے آگے ہر چیز ذلیل ہے۔ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس کی سلطنت کے سامنے ہر چیز سر جھکائے ہوئے ہے اور تمام تعریفیں اللہ ک لیے ہیں جس کی درت کے آگے ہر چیز فرمان بردار ہے۔
اس کو کہنے والے کے لیے اللہ پاک ہزار نیکیاں لکھیں گے، ہزار درجے بلند فرمائیں گے اور ستر ہزار فرشتے اس پر مقرر فرمائیں گے جو قیامت تک اس کے لیے استغفار کرتے رہیں گے۔ الکبیر للطبرانی ابن عساکر عن ابن عمر (رض)۔
کلام : اس روایت میں ایک راوی ایوب بن لبیک منکر الحدیث ہیں، جس کی بناء پر روایت مجروح ہے۔