hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3890

.

كنز العمال

3890
Kanz al-Ummal
3890 – "من قال: لا إله إلا الله وحده لا شريك له، له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير، عشر مرات كان له عدل نسمة ومن سبح تسبيحة ومنح منيحة لبن أو هدى زقاقا1 كان له كعدل نسمة" "هب عن أبي أيوب".
3890: لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ، لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شیء قدیر۔
جس نے ایک سبحان اللہ کہا اور دودھ کے لیے کوئی جانور دیا یا کھجور کے خوشہ کا ہدیہ کیا تو ایک جان (آزاد کرنے) کے برابر ہے۔ (شعب الایمان للبیہقی عن ابی ایوب (رض) )
فائدہ : عرب میں دودھ کا جانور صرف دودھ پینے کے لیے کسی کو دے دیتے تھے پھر دودھ خشک ہوجانے کے بعد واپس لے لیتے تھے۔ اسی طرح کھجور کا درخت پھلوں کے موسم میں کھجور کھانے کے لیے دے دیتے تھے۔ اسی کی مذکورہ حدیث میں بہت ترغیب آئی ہے۔