hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3902

.

كنز العمال

3902
Kanz al-Ummal
3902 – "من قال: لا إله إلا أنت سبحانك عملت سوءا وظلمت نفسي فتب علي إنك أنت التواب الرحيم، غفرت ذنوبه ولو كان فارا من الزحف". "ابن النجار عن ابن عباس".
3902: اگر کسی نے کہا : لا الہ الا انت سبحانک عملت سوءا و ظلمت نفسی فتب علی انک انت التواب الرحیم۔
تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ذات ہے، مجھ سے برائی سرزد ہوئی میں نے اپنی جان پر بہت ظلم کیا۔ پس میری توبہ قبول فرما بیشک آپ توبہ قبول کرنے والے مہربان ہیں۔
اس کے تمام گناہ معاف کردیے جائیں گے اگرچہ وہ اللہ کی راہ میں لڑتے ہوئے پیٹھ دے کر بھاگا ہو۔ (ابن النجار عن ابن عباس (رض))