hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3904

.

كنز العمال

3904
Kanz al-Ummal
3904 – "من كبر واحدة كتبت له عشرون، ومحيت عنه عشرون، ومن سبح واحدة كتبت له عشرون، ومحيت عنه عشرون ومن حمد واحدة كتبت له ثلاثون، ومحيت عنه ثلاثون". "هب عن أبي هريرة".
3904: جس نے ایک بار اللہ اکبر کہا اس کے لیے بیس نیکیاں لکھی جائیں گی، بیس برائیاں مٹائی جائیں گی، جس نے ایک مرتبہ سبحان اللہ کہا اس کے لیے بیس نیکیاں لکھی جائیں گی بیس برائیاں مٹائی جائیں گی اور جس نے ایک مرتبہ الحمد للہ کہا اس کے لیے تیس نیکیاں لکھی جائیں گی اور تیس برائیاں مٹائی جائیں گی۔ شعب الایمان للبیہقی عن ابوہریرہ (رض)۔