hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3911

.

كنز العمال

3911
Kanz al-Ummal
3911 – "يا أعرابي إذا قلت: سبحان الله قال الله صدقت، وإذا قلت: الحمد لله، قال الله صدقت. وإذا قلت لا إله إلا الله، قال الله: صدقت، وإذا قلت: الله أكبر قال الله صدقت عبدي، وإذا قلت: اللهم اغفر لي قال الله قد فعلت، وإذا قلت: اللهم ارحمني قال الله قد فعلت وإذا قلت: اللهم ارزقني قال الله قد فعلت". "هب عن أنس".
3911: اے اعرابی ! جب تو کہے گا سبحان اللہ تو اللہ پاک فرمائیں گے : تو نے سچ کہا۔ اور جب تو کہے گا : الحمد للہ تو اللہ پاک فرمائیں گے تو نے سچ کہا۔ اور جب تو کہے گا : لا الہ الا اللہ تو الہ پاک فرمائیں گے : تو نے سچ کہا۔ اور جب تو کہے گا : اللہ اکبر تو اللہ پاک فرمائیں گے : تو نے سچ کہا اے میرے بندے ! اور جب تو کہے گا : اللہم اغفر لی تو اللہ پاک فرمائیں گے : میں نے (مغفرت) کردی۔ اور جب تو کہے گا۔ اللہم ارحمنی تو اللہ پاک فرمائیں گے میں نے (رحمت) کردی۔ اور جب تو کہے گا اللہم ارزقنی تو اللہ پاک فرمائیں گے : میں نے (رزق دے دیا) شعب الایمان للبیہقی عن انس (رض)۔