hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39150

.

كنز العمال

39150
Kanz al-Ummal
39137- "هل تدرون ما الكوثر؟ هو نهر أعطانيه ربي في الجنة، عليه خير كثير، ترد عليه أمتي يوم القيامة، آنيته عدد الكواكب، يختلج العبد منهم فأقول: يا رب! إنه من أمتي، فيقال: إنك لا تدري ما أحدث بعدك." حم، م، د، ن - عن زيد بن خالد".
٣٩١٣٧۔۔۔ جانتے ہوکوثر کیا ہے ؟ وہ ایک نہر ہے جو اللہ تعالیٰ نے جنت میں مجھے عطا کی ہے اس پر بڑی خیر ہے قیامت کے روز اس پر میری امت آئے گی اس کے برتن ستاروں کی تعداد کے برابر ہیں ان میں سے ایک شخص روک دیا جائے گا میں کہوں گا : میرے رب ! میرا امتی ہے کہا جائے گا : آپ کو معلوم نہیں اس نے آپ کے بعد کیا بدعات نکالیں۔ (مسند احمد، مسلم، ابوداؤد، نسائی عن زید بن خالد)