hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39240

.

كنز العمال

39240
Kanz al-Ummal
39227- "ألا مشمر للجنة فإن الجنة لا خطر لها، هي ورب الكعبة نور يتلألأ، وريحانة تهتز، وقصر مشيد، ونهر مطرد، وفاكهة كثيرة نضيجة، وزوجة حسناء جميلة، وحلل كثيرة في مقام أبدا في حبرة2 ونضرة في دور عالية سليمة بهية، قالوا: نحن المشمرون لها يا رسول الله قال قولوا: إن شاء الله". هـ، حب - عن أسامة"
٣٩٢٢٧۔۔۔ کیا جنت کی تیار کرنے والا کوئی ہے کیونکہ جنت کے لیے کوئی خطرہ ہیں رب کعبہ کی قسم ! وہ ایک چمکتا نور ہے تروتازہ پھول ہے مضبوط محل ہے بہتی نہر ہے۔ (اس میں) بہت کثرت سے پکے میوہ جات ہیں اور کو بصورت حسین بیوی ہے اور ایسی جگہ جو عیش و عشرت کا مقام ہے اس میں بہت سے کپڑے ہیں اور اونچے گھر ہیں جو شاندار اور محفوظ ہیں لوگوں نے عرض کیا : یارسول اللہ ! ہم اس کے لیے تیار ہیں آپ نے فرمایا : کہو انشاء اللہ۔ (ابن ماجہ حبان عن اسامۃ)
کلام :۔۔۔ ضعیف ابن ماجہ ٩٤٦ ضعیف الجہام : ٢١٨