hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39248

.

كنز العمال

39248
Kanz al-Ummal
39235- "خلق الله جنة عدن وغرس أشجارها بيده فقال لها: تكلمي، فقالت: {قد أفلح المؤمنون} . "ك - عن أنس".
٣٩٢٣٥۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے جنت عدن کو اپنے ہاتھ سے بنایا اور اس کے درخت اپنے ہاتھ سے لگائے پھر اس سے فرمایا : بول، تو وہ کہنے لگی : ایمان والے کامیاب ہوئے۔ (حاکم عن انس)
کلام :۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ ٢٧٨٦ ضعیف الجامع ٢٨٤٢