hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39259

.

كنز العمال

39259
Kanz al-Ummal
39246- "ما بين مصراعين من مصاريع الجنة مسيرة أربعين عاما، وليأتين عليه يوم وإنه لكظيظ " حم - عن معاوية ابن حيدة".
٣٩٢٤٦۔۔۔ جنت کی ایک جو کھٹکا درمیانی فاصلہ چالیس سال کی مسافت جتنا ہے اور اس پر وہ دن بھی آئے گا کہ وہ پھر جائے گی۔ (مسند احمد عن معاویہ بن حیدۃ)