hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39285

.

كنز العمال

39285
Kanz al-Ummal
39272- "نخل الجنة جذوعها ذهب أحمر، وكرنفها3 زمرد أخضر، وسعفها الحلل. وثمرها مثال القلل، ألين من الزبد، ليس له عجم5" الديلمي - عن ابن عباس".
٣٩٢٧٢۔۔۔ جنت کی کھجور کے تنے سرخ سونے کے ہیں اور اس کی شاخیں سبززمرد کی ہیں اس کی شاخیں جوڑے ہیں اور اس کا پھل مٹکوں کی طرح ہے جو مکھن سے زیادہ نرم اس میں کھٹلی نہیں ہوگی۔ (الدیلمی عن ابن عباس)