hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39318

.

كنز العمال

39318
Kanz al-Ummal
39305- "إني سألت ربي أولاد المشركين فأعطانيهم خدما لأهل الجنة، لأنهم لم يدركوا ما أدرك آباؤهم من الشرك، ولأنهم في الميثاق الأول." الحكيم - عن أنس".
٣٩٣٠٥۔۔۔ میں نے اللہ تعالیٰ سے مشرکین کی اولاد کا سوال کیا تو اللہ تعالیٰ نے مجھے مجھے وہ جنتیوں کی خدمت کے لیے عطا کردیے کیونکہ جو شرک ان کے آباء (ماں باپ) نے کیا اسے انھوں نے پایا اور کیونکہ وہ پہلے عہد۔ (الست بربکم میں تھے) ۔ (الحکیم عن انس)
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع : ٢٠٨٨