hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39466

.

كنز العمال

39466
Kanz al-Ummal
39453- "يؤتى بالموت يوم القيامة فيوقف على الصراط فيقال: يا أهل الجنة! فيطلعون خائفين وجلين أن يخرجوا من مكانهم الذي هم فيه ثم يقال يا أهل النار فيطلعون مستبشرين فرحين أن يخرجوا من مكانهم الذي هم فيه، فيقال: هل تعرفون هذا؟ فيقولون: نعم هذا الموت، فيؤمر به فيذبح على الصراط ثم يقال للفريقين كلاهما خلود فيما تجدون لا موت فيها أبدا." حم، هـ، ك، عن أبي هريرة".
٣٩٤٥٣۔۔۔ قیامت کے روز موت کو لاکر پل صراط پر کھڑا کای جائے گا کہا جائے گا ! اے جنتیو ! تو وہ ڈرتے ڈرتے دیکھیں گے کہ کہیں جس جگہ وہ ہیں وہاں سے نکال نہ دیے جائیں پھر کہا جائے گا : جہنمیو ! تو وہ خوش ہو کر اس لالچ سے دیکھیں گے کہ شاید اس جگہ سے نکالا جارہا ہے پھر کہا جائے گا : کیا اسے جانتے ہو ؟ وہ عرض کردیں گے جی ہاں یہ موت ہے پھر اسے پل صراط پر ذبح کرنے کا حکم دیا جائے گا پھر دونوں فریق سے کہا جائے گا تمہیں جو جو مقام ملے ہیں ان میں ہمیشہ کی زندگی ہے کبھی موت نہیں آئے گی۔ (مسند احمد ابن ماجہ حاکم عن ابوہریرہ )