hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39470

.

كنز العمال

39470
Kanz al-Ummal
39457- "يجاء بالموت يوم القيامة في صورة كبش أملح فيوقف بين الجنة والنار: فيقال: يا أهل الجنة! هل تعرفون هذا؟ فيشرئبون وينظرون ويقولون: نعم، ويقال لأهل النار: هل تعرفون هذا؟ فيشرئبون وينظرون ويقولون: نعم هذا الموت، فيؤمر به فيذبح، ثم يقال: يا أهل الجنة! خلود فلا موت، ويا أهل النار! خلود فلا موت." طب - عن ابن عمر".
٣٩٤٥٧۔۔۔ قیامت کے روز موت کی خوبصورت مینڈھے کی صورت میں لاکر جنت وجہنم کے درمیان کھڑا کردیا جائے گا : پھر کہا جائے گا : جنتیو ! کیا اسے پہنچانتے ہو ؟ وہ سراٹھا کر دیکھ کر کہیں گے جی ہاں اور جہنمی لوگوں سے کہا جائے گا : کیا اسے جانتے ہو ؟ وہ سر اٹھائے دیکھتے ہوئے کہیں گے : جی ہاں یہ موت پھر اسے ذبح کیے جانے کا حکم دیا جائے گا اس کے بعد کہا جائے گا : جنتیو ! ہمیشہ کی ہے کبھی موت ہیں اور جہنمیو ! ہمیشگی ہے کبھی موت نہیں۔ (طبرانی فی الکبیر عن ابن عمر)