hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39748

.

كنز العمال

39748
Kanz al-Ummal
39735- عن عبد الله بن عمر قال: "تخرج معادن مختلفة قريب يقال لها: فرعون ذهب يذهب إليه شرار الناس، وبينما هم يعملون فيه إذ خسر لهم عن الذهب فأعجبهم معتملة إذ خسف به وبهم." نعيم".
٣٩٧٣٥۔۔۔ عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ فرمایا :(قیامت کے) قریب مختلف قسم کی معدنیات نکلیں گی انھیں سونے کافر عون اور یا فرعون کا سونا کہا جائے گا لوگ اس کا روخ کریں گے وہ اس کان میں کام کررہے ہوں گے اچانک انھیں سونانظر آئے گا جوا نہیں اچھا لگے گا پھر اس میں اور انھیں دھنسا دیا جائے گا۔ (رواہ ابونعیم)