hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39758

.

كنز العمال

39758
Kanz al-Ummal
39745- عن أنس قال: قلت للنبي صلى الله عليه وسلم: يا رسول الله! أين الناس يوم القيامة؟ قال: "في خير أرض الله وأحبها إليه الشام وهي أرض فلسطين والإسكندرية من خير الأرضين، المقتولون فيها لا يبعثهم الله إلى غيرها، فيها قتلوا ومنها يبعثون ومنها يحشرون ومنها يدخلون الجنة." كر - وسنده ضعيف".
٣٩٧٤٥۔۔۔ حضرت انس (رض) سے روایت ہے فرمایا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا : یارسول اللہ ! قیامت کے روز لوگ کہاں ہوں گے ؟ فرمایا : اللہ تعالیٰ کی پسندیدہ اور محبوب زمین شام میں اور وہ فلسطین اور سکندریہ کی بہترین زمین ہے وہاں قتل ہونے والو کو اللہ تعالیٰ دوسری زمین میں سے نہیں اٹھائے گا وہ اس میں قتل ہوئے اور اسی سے اٹھا کر جمع کیے جائیں گے اور وہیں سے جنت میں داخل ہوں گے۔ (ابن عساکر وسندہ ضعیف)