hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39761

.

كنز العمال

39761
Kanz al-Ummal
39748- عن أبي موسى قال: "يؤتى بالعبد يوم القيامة فيستره ربه بينه وبين الناس فيرى خيرا فيقول: قد قبلت، ويرى سيئا فيقول: قد غفرت، فيسجد عند الخير والشر، فيقول الناس: طوبى لهذا العبد الذي لم يعمل شرا قط." ق في البعث؛ وقال: هذا موقوف ولا يقوله إلا توقيفا".
٣٩٧٤٨۔۔۔ حضرت ابو موسیٰ (رض) سے روایت ہے فرمایا : قیامت کے روزبندے کو لایا جائے گا پھر رب تعالیٰ اس پر لوگوں کو درمیان پردہ ڈالادے گا اس کی اچھائی دیکھ کر فرمائیں گے میں نے قبول کیا اور برائی دیکھ کر فرمائیں گے میں نے بخش دیاتو وہ شخص خیر و شر کے وقت سجدہ ریز ہوگا تو لوگ کہیں گے : اس بندے کے لیے بڑی خوشی ہے جس نے کبھی کوئی برائی نہیں کی۔ (بیھقی فی البعث وقال : ھذا موقوف والا یقولہ الا توقیفا)