hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39837

.

كنز العمال

39837
Kanz al-Ummal
39824- "إناء كإناء وطعام كطعام". "ن - عن عائشة".
٣٩٨٢٤۔۔۔ برتن جیسا برتن اور کھانے جیسا کھانا۔ نسائی عن عائشۃ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرت عائشہ (رض) کے گھر تھے کسی دوسری بیوی غالبا حضرت صیفہ نے پیالہ میں کھانا بھیجا حضرت عائشہ (رض) بھی کھانا پکارہی تھیں آپ کو یہ دیکھ کر بےحدغصہ آیا اور فرط غیرت سے پیالہ زمین پر پٹخ دیا اس پر آپ نے فرمایا۔