hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 39898

.

كنز العمال

39898
Kanz al-Ummal
39885- لا يشير أحدكم على أخيه بالسلاح، فإنه لا يدري لعل الشيطان ينزع في يده فيقع في حفرة من النار."حم، ق - عن أبي هريرة" "
٣٩٨٨٥۔۔۔ تم میں سے کوئی اپنے بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ نہ کرے کیونکہ اسے علم نہیں کہ ہوسکتا ہے کہ شیطان اس کے ہاتھ سے اچک لے یوں وہ جہنم کے گڑھے میں جاپڑے۔ مسنداحمد، بخاری عن ابوہریرہ